سابق صدر ممنون حسین دارِفانی سے کُوچ کر گئے - News Update

News Update

News Update website provides current affairs update about Pakistan and foreign countries. We are also providing fast information regarding latest jobs opportunities. Our aim is to provide you authenticated information round the clock.

Wednesday, July 14, 2021

سابق صدر ممنون حسین دارِفانی سے کُوچ کر گئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان کےسابق صدرِمملکتممنون حسین دارِفانی سےکُوچ کرگئے

https://www.news38960.com/
Mamnoon Hussain Former President Pakistan 

کراچی (نیوز اپڈیٹ) ممنون حسین کا انتقال  علالت کے باعث ہوا۔ اُن کے اس  دارِفانی سے کُوچ کرنے کی  تصدیق سابق صدر کے صاحبزادےمحمد ارسلان ممنون نے کی ہے۔

سابق صدر  کے صاحبزادے ارسلان ممنون نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ  کہ اُن کے والد گزشتہ 2  ہفتوں سےکراچی کے ایک  نجی اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔ لیکن آج وہ کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے اور وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

ممنون حسین کا شمار  پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔  وہ سنہ 2013ء  سے لیکرسنہ 2018 ء  تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے  صدر مملکت رہے۔

No comments:

Post a Comment