The excellence of Friday as indicated by the hadith
Sahi Bukhari, Hadith No 876
This Hadith described by Abu Huraira, He said that he heard Allah's Apostle
(P.B.U.H) saying, we "Muslims" are the last "to come" however "will be" the
chief on the Day of Resurrection however the previous peoples were given the
Holy Scriptures before us. Also, this was their day (Friday) the festival of
which was made mandatory for them yet they varied with regards to it. So Allah
gave us the direction for it (Friday) and the wide range of various individuals
are behind us in this regard: the Jews' (sacred day is) tomorrow (for example
Saturday) and the Christians' (is) the day after tomorrow (for example Sunday).
Sahi Bukhari, Hadith No 877
Described by Abdullah Bin Umar that Prophet Muhammad
(P.B.U.H) said, anyone of you going to the Friday “prayers” should wash up.
Sahi Bukhari, Hadith No 878
Described by Ibn Umar that while Umar Bin Al-Khattab
was standing and conveying the lesson on a Friday ceremony, one of the friends
of the Prophet, who was one of the principal Muhajirs “wanderers” came. Umar asked
to him that what the right time now is. He answered, I was occupied and
couldn't return to my home till I heard the Adhan. I didn't perform more than
the bathing. Immediately Umar asked to him, did you perform just the bathing in
spite of the fact that you realize that Allah's Apostle (PBUH) used to arrange
us to clean up (on Fridays)?
Sahi Bukhari, Hadith No 879
Described by Abu Sa'id Al-Khudri that Prophet Muhammad
(PBUH) said, the washing up on Friday is mandatory for each male (Muslim) who
has achieved the time of pubescence.
Sahi Bukhari, Hadith No 880
Friday Islamic Ceremony |
کھیت میں فصل بونے اور درخت لگانے کی فضیلت جس سے لوگ کھائیں اور فائدہ حاصل کریں
صحیح
بخاری شریف حدیث نمبر 876
ہم دنیا میں تمام امتوں کے بعد ہونے کے باوجود قیامت میں سب سے آگے رہیں گے فرق صرف یہ ہے کہ کتاب انہیں ہم سے پہلے دی گئی تھی۔ یہی ( جمعہ ) ان کا بھی دن تھا جو تم پر فرض ہوا ہے۔ لیکن ان کا اس کے بارے میں اختلاف ہوا اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ دن بتا دیا اس لیے لوگ اس میں ہمارے تابع ہوں گے۔ یہود دوسرے دن ہوں گے اور نصاریٰ تیسرے دن۔
صحیح
بخاری شریف حدیث نمبر 877
تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چا ہے تو اسے غسل کر لینا چاہیے۔
صحیح
بخاری شریف حدیث نمبر 878
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اگلے صحابہ مہاجرین میں سے ایک بزرگ تشریف لائے ( یعنی عثمان رضی اللہ عنہ ) عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا بھلا یہ کون سا وقت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں مشغول ہو گیا تھا اور گھر واپس آتے ہی اذان سنی، اس لیے میں وضو سے زیادہ اور کچھ ( غسل ) نہ کر سکا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وضو بھی اچھا ہے۔ حالانکہ آپ کو معلوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غسل کے لیے فرماتے تھے۔
صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 879
جمعہ کے دن ہر بالغ کے لیے غسل ضروری ہے۔
صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 880
حضور نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے کہ جمعۃالمبارک کے روز ہر جوان پر غسل کا کرنا، مسواک کرنا اور خوشبو لگانا اگر میسر ہوتو لازمی ہے۔ عمرو بن سلیم نے کہا کہ غسل کے بارے میں تو میں گواہی دیتا ہوں کہ غسل کرنا واجب ہے مگر مسواک کرنا اور خوشبو لگانے کا علم اللہ تعالیٰ کو زیادہ ہے کہ وہ بھی واجب ہیں یا نہیں مگرحدیث کی رُو سے اسی طرح ہے۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ ) نے فرمایا کہ "ابوبکر بن منکدر" محمد بن منکدر کے بھائی تھے اور ان کا نام معلوم نہیں جبکہ ابوبکر ان کی کنیت تھی، بکیر بن اشج۔ سعید بن ابی ہلال اور بہت سے اور لوگ اُن سے روایت کرتے ہیں۔ اور محمد بن منکدر ان کے بھائی کی کنیت ابوبکر اور ابوعبداللہ بھی تھی۔
No comments:
Post a Comment