In the statement of tying the apron on the mattress in prayer
Sahi Bukari Hadith No 352
Once Jabir prayed with
his apron tied to his back while his clothes were lying beside him on a wooden dowel.
Someone asked him, "Do you present your prayer in a only apron?
He answered that, I
offered a prayer in a single cover to show it to a fool like you. Had any one
of us two clothes in the lifetime of the Prophet?"
Sahi Bukari Hadith No 353
Hadith Narrated by Muhammad bin Al Munkadir that he adage Jabir bin Abdullah praying in a solitary garment and he said that he had perceived the Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) praying in a single garment.
نماز میں گدی پر تہبند باندھنے کے بیان میں
اور حضرت اَبُو حازم سلمہ بن دینار نےحضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے تاجدارِ کائنات حضور نبی کریم ﷺ کے ساتھ اپنے تہبند کو کندھوں پر باندھ کر نماز ادا کی۔
صحیح بخاری شریف، حدیث نمبر 352
ہم سے حضرت احمد بن یونس نے بیان کیا ، ان
کا کہنا تھا کہ ہم سے حضرت عاصم بن محمد نے بیان کیا اور انھوں نےبتایا کہ مجھ سے واقد بن محمد نے محمد بن منکدر کے
حوالہ جات سے بیان کیا، انھوں نے کہا کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نے تہبند باندھ کر نماز پڑھی ۔ جسے انھوں نے سر تک باندھا ہوا تھا جبکہ آپ کے کپڑے
کھونٹی پر لٹکے ہوئے تھے۔ کسی نےپوچھا کہ آپ ایک ہی تہبند میں نماز پڑھتے ہیں ؟ آپ
نے اسے جواب دیا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا ہے کہ تیرے جیسا کوئی بیوقوف مجھے
دیکھے ۔ بھلا رسول ﷺ کے زمانے میں دو کپڑے بھی کسی کے پاس تھے؟؟
صحیح بخاری شریف،
حدیث نمبر 353
حضرت محمد بن المقتدر روایت
کرتے ہیں کہ انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کو صرف ایک کپڑے میں نماز ادا کرتے
ہوئے دیکھا اور جب انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے استفسار کیا تو آپ رضی اللہ
تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ میں نے حضور نبی کریم ﷺ کو بھی ایک ہی کپڑے میں
نماز ادا فرماتے دیکا تھا ، اور اسی لیے میں بھی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ رہا ہوں۔Prayer by a Muslim old man |
No comments:
Post a Comment