پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم : آسان ہدف حاصل کرنا بھی ہوا ناممکن
کرکٹ کے دوسرے ٹی ٹونٹی خواتین میچ میں ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم کے
خلاف 126 رنز کا آسان ہدف حاصل کرنا
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لئے ممکن نہ ہو سکا ، "جیت
کا سہرا ویسٹ انڈیز کے سر پر سجا"۔
ہرارے ( نیوز اپڈیٹ) ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دوسرے میچ میں بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نصیب میں جیت کا کوئی نام و نشان نظر نہ آیا۔پاکستانی کرکٹ کی خواتین کھلاڑیوں کی بیٹنگ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈک ورتھ لویس میتھڈ کی رُو سےقومیٹیم کوصرف سات رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
![]() |
T 20 Cricket Match Pakistan Vs West Indies |
یاد
رہے کہ ویسٹ انڈیز "خواتین کرکٹ ٹیم" نے ٹاس جیت کر پہلےبھلےبازی کرنے
کا بہترین فیصلہ کیا تھا اور انھوں نے پورے بیس (20) اوورز میں چھ وکٹیں گنوا کر اسلامی
جمہوریہ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو
جیتنے کے لئے 1 سو چھبیس (126) اسکورکا
ٹارگٹ دیا تھا ۔ تاہم قومی ٹیم کو بیس (20 ) اوورز میں 126رنز کا آسان
سا ہدف حاصل کرنا بھی پہاڑ جیسا لگا اورپہلےاوور کی پانچویں گیند پر ہی پاکستانی
بھلے باز خاتون "جویریہ خان" بغیر کوئی رن بنائے ڈھیر ہو گئیں جبکہ
پاکستانی کھلاڑی "جویریہ رؤف "نے صرف پانچ ( 5 ) رنز کا حقیر سا
اسکور بنا کر چوتھے اوور کی پانچویں گیند پر پویلین لوٹ گئیں ۔ پاکستانی خاتون کھلاڑی
"عرم جاوید" نےپندرہ (15) رنز بنائے اور مقبول کھلاڑی "ندا
ڈار "نے سب سے زیادہ اُنتیس (29) اسکور حاصل کئے۔ دوسری جانب
پاکستانی کھلاڑی سدرہ نواز اور عالیہ ریاض نے سترہ (17)رنز بنائے جبکہ خاتون کرکٹرعائشہ نعیم کو
بغیر کوئی رنز بنا ئے پویلین کی راہ دیکھنا پڑی تھی ۔
کرکٹ گیم کے آغاز
کے پہلے اٹھارہ (18) اوورزمیں اسلامی جمہوریہ پاکستانی ٹیم کا کُل اسکور 1 سو تین تھا جبکی اس کی چھ(6 ) کھلاڑی
خواتین آؤٹ تھیں ۔ اسی اثنا میں بارش کےباعث میچ کو روکنا پڑگیا جو کہ بعد میں شروع ہی نہ ہو سکا۔ ذ رائع کے مطابق ڈک ورتھ لویس میتھڈکی رُو
سےاگر اٹھارہ ( 18) اوور کے اختتام پر قومی ٹیم کا سکور 1 سو گیارہ (111) ہوتا تو
جیت پاکستانی قوم کا مقدر ہوتی لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ٹیم کو ہار کا
سامنا کرنا پڑا اور ویسٹ انڈیز نے دوسرے میچ میں بھی فتح اپنے نام
کر لی ۔
یہاں یہ واضح کر دیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی دوسرے نمبر سے لے کر چھٹے نمبر تک کھیلنے والی تمام بھلے باز خواتین کھلاڑی رن آؤٹ ہوئیں۔ جبکہ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا او ر انھوں نے 20اوورز مکمل کھیلے تھے جس میں چھ (6 ) وکٹوں کے نقصان پر ٹوٹل اسکور 1سو 25 (125)بنا لیا۔ ویسٹ انڈیز کی خاتون کھلاڑی "کیسانائیٹ" نے سب سے زیادہ تیس ( 30 ) رنز بنائے، جبکہ اس سے کم اٹھائیس (28 ) "رنز چیڈین نیشن" نے بنائے۔ "ڈینڈرا ڈوٹن" 17،" کیشونانایئٹ 15"، "ہیلے میتھیوز" 9 اور "سٹیفن ٹیلر "نے 5رنز بنانے میں کامیاب ہوئیں ۔
No comments:
Post a Comment